590

موبائل کا سب سے بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ایپ، جو فوٹوشاپ اور کورل ڈرا جیسا کام کرتا ہے

موبائل کا سب سے بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ایپ، جو فوٹوشاپ اور کورل ڈرا جیسا کام کرتا ہے

http://www.bunertv.com
موبائل کا سب سے بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ایپ، جو فوٹوشاپ اور کورل ڈرا جیسا کام کرتا ہے

السلام علیکم پیارے دوستوں۔
امید کرتا ہو کہ آپ نے میرے پچھلے آرٹیکلز سے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔ آج میں آپ کو MTC TUTORIALS  کے طرف سے ایک بہت خاص موبائل فوٹوایڈر کے بارے میں بتانے جا رہا ہو۔ آج کے اس آرٹیکل میں میں آپکوں بتاونگا کہ، موبائل سے ہم کس طرح اڈوب فوٹوشاپ جیسا کام لے سکتے ہیں۔

Photo editor logo via Amazon.com

مطلب کو کونسا پاورفل انڈرائڈ ایپ ہے جس سے ہم پروفیشنل ڈیزائنز اور تصویریں بنا سکتے ہیں۔ اور کیا ایسا ایپ گوگل پلے سٹور میں موجود ہے جس میں فوٹوپ اور کورل ڈرا جیسے ٹولز موجود ہو۔ ان سب سوالوں کے جوابات آپکوں اس آرٹیکل میں ملیں گے۔ اور جسے آرٹیکل پڑھے کا شوق نہیں وہ یہ ویڈیو کلاسز دیکھ سکتے ہیں۔ کاپی رائٹ ایم ٹی سی کمپیوٹرز اور بونیر ٹی وی۔

اگر آپ نے میرے مندرجہ بالا ویڈیوز نہیں دیکھیں تو اس آرٹیکل سے بھی آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

آج کل موبائل کا استعمال: اج کل موبائل کا زمانہ ہے اور ہر کوئی اس کوشش میں رہتا ہے کہ کیسے موبائل سے سب کام لئے جائے۔ میں بات کرہا ہو Photo Editor کا۔ جی ہاں اس موبائل ایپ کا نام ہے Photo Editor یہ واحد انڈرائڈ موبائل ایپ ہے جس میں وہ سب خوبیاں موجود ہے جو کسی اچھے ایڈیٹر میں ہونے چاہئے۔ اس ایپ میں کورل ڈرا اور فوٹوشاپ کے وہ سارے ٹولز موجود ہے جو زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ آپ اس ایپ میں فوٹو ایڈیٹنگ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو ڈیزائن، فلیکس ڈیزائن، ٹائٹل بنانا، اور فونٹس انسٹال کرنا۔ کاپی رائٹ بونیر ٹی وی

یہ ایپ کیوں اتنا مشہور ہے؟ مندرجہ ذیل میں کچھ ڈیزائن اور تصویریں دیے گئے ہیں جو میں نے Photo Editor سے بنائے ہیں۔ فوٹو ایڈیٹر سے بنائے گئے کچھ تصویریں اور ڈیزائنز۔

Mobile photo editor before after mtc

Creating logos in android phone

اس ایپ میں اور کیا کچھ ہوسکتا ہے؟ فوٹو ایڈیٹر پلے سٹور کا وہ واحد ایپ ہے جس میں ہزاروں فونٹس انسٹال کرسکتے ہیں، چاہے وہ اردو کے فونٹس ہو یا انگلش کے بس فونٹس ڈاونلوڈ کریں، موبائل میں ڈالے اور انسٹال کریں۔ اگر آپ کو اردو فونٹس ڈاونلوڈ کرنا اور اور فوٹو ایڈیٹر میں انسٹال کرنا نہیں آتا تو یہ ویڈیو کلاس دیکھ لیں۔

فونٹس انسٹال اور ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں سیکھے۔

فوٹو ایڈیٹر تصویریں بنانے کے لئے آسان ایپ ہے: فوٹو ایڈیٹر تصاویر کے لۓ ایک اعلی درجے کا ایڈیٹر ہے جس سے آپ کے موبائل کے لئے تصویر کی Manipulation کی تمام خصوصیات موجود ہے. آپ اپنی تصاویر کو بڑھانے کے لئے آسان کام کرسکتے ہیں جیسے اعلی درجے کی کارروائیوں کے ذریعہ فلٹرز کو منتخب کریں۔ جیسے جیسے منحصر کرنے اور زیادہ سے زیادہ. رنگ کو ایڈجسٹ کریں، اثرات شامل کریں، گھمائیں، فصل، سائز، فریم، کلون، اور اپنی تصاویر پر ڈرا کریں. رنگین ایڈجسٹمنٹ کے اختیارات بھی شامل ہیں، فوٹو ایڈیٹر آپ کی تصاویر کے لئے گاما اصلاح، آٹو اس کے برعکس، آٹو سر، دھندلا، تیز، تیل پینٹ، خاکہ، سیاہ اور سفید اعلی برعکس، سیپیا، اور مزید سمیت کئی اثرات پیش کرتا ہے. کاپی رائٹ بونیر ٹی وی

خصوصیات:
اس فوٹو ایڈیٹر میں آپ ویڈیو ایڈیٹنگ بھی کرسکتے ہیں، جس کےلئے آپ نے ویڈیو پر شیئر کا بٹن دبانا ہے اور پھر اس ویڈیو کو فوٹو ایڈیٹر کے ساتھ کھولنا ہے۔ ‏آپ اس میں ان فائل ٹائپس میں اپنے ڈیزائن کو محفوظ کرسکتے ہیں۔
JPEG، PNG، GIF، WebP, PDF, JPEG (EXIF، IPTC، XMP)
ای میل، Picasa، فیس بک، ٹویٹر، وغیرہ کے ذریعے تصاویر کا اشتراک کریں. آپ اپنے ڈیزائن کو Zip کرکے کمپریس بھی کرسکتے ہیں اور ساتھ میں PDF فائل بھی بنا سکتے ہیں۔ ‏فوٹو ایڈیٹر میں دنیا کے تمام زبانوں میں لکھنا بہت آسان ہے۔ فوٹو ایڈیٹر کے اور بھی بہت سارے خوبیاں میں جو میں یہاں پر بیان نہیں کرسکتا۔ کاپی رائٹ بونیر ٹی وی

فوٹو ایڈیٹر لیئرز

Photo Editor layers

ایک اور خوبی جو یہاں بیان کرنا بہت اہم ہے وہ یہ کہ اس موبائل ایپ میں فوٹوشاپ جیسے Layers بھی موجود ہے جس سے آپ اعلی قسم کی ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ عرض یہ کہ یہ ہر قسم ٹولز سے مالامال ایپ ہے، جو سال 2017 میں Best Mobile Photo Editor کا ایوارڈ بھی جیت چکا ہے۔

اب تک تو آپ سمجھ گئے ہونگے کہ یہ ایپ کرتا کیا ہے اور اس میں کون کونسے ٹولز موجود ہیں۔ تو چلئے اس ایپ کو گوگل پلے سٹور سے ڈاونلوڈ کرنا سیکھتے ہیں۔

فوٹو ایڈیٹر کو پلے سٹور سے کیسے ڈاونلوڈ کیا جائے؟ اپنے موبائل سے گوگل پلے سٹور میں جائے اور سرچ بار میں Photo Editor کو تلاش کریں۔ تو آپکے سامنے فوٹو ایڈیٹر کے نام سے بہت سارے ایپس آجائیں گے جس میں آپ نے یہ والا ایپ ڈاونلوڈ کرنا ہے۔

سکرین شاٹ گوگل پلے سٹور میں فوٹو ایڈیٹر کا۔ تصویر پر کلک کرکے یہ ایپ ڈاونلوڈ کریں۔

Click here and download this app

فوٹو ایڈیٹر کے حوالے سے مزید معلومات اور طریقہ استعمال اس ویڈیو میں دیکھے۔ فوٹو ایڈیٹر کو پلے سٹور سے کیسے ڈاونلوڈ کریں

موبائل اور کمپیوٹر کے حوالے سے مزید معلومات جاننے کےلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔ اور روزانہ اچھے اچھے ویڈیوز دیکھے۔ کیونکہ یہانپر میں آپکوں بہت کچھ سکھانے جارہا ہو وہ بھی بالکل فری۔ تحریر ناصر خان ایم ٹی سی کمپیوٹرز

انتباہ (ایسے حضرات جو ہمارے ڈیٹا کو استعمال کرنا چائیں)
اس آرٹیکل میں کسی کا Content استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ تمام ڈیٹا ہم نے خود ریسرچ اور ترتیب کے بعد تیار کیا ہے۔ اسلئے اس ڈیٹا کو کاپی کرکے اس میں ترمیم کرنا اور یا اس کو ایسے مقصد کےلئے استعمال کرنا جو Google کی Copyright  کی شرائط کی روح سے Copyright  ہو۔ ایسا کرنا ممنوع ہے ہم اس کے بالکل اجازت ہیں دیتے اور ایسا کرنے کی صورت میں کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی جائی گی۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں