624

تورغرمیں ایک بچی کےقـتل کےذمہ داران کون

تورغرمیں ایک بچی کےقتل کےذمہ داران کون
……………………………………..
چند دن قبل تورغر میں ایک بچی نے ذھر کھالیاتھا
جس کو ضلع تورغر کے مین ھیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے وہ دم توڑ گئ
یہ تو صرف ایک واقعہ ہے ایسے بہت سارےواقعات ہے جب کسی مریض کو چارپایئ پر ڈال کر میلو میل پیدل چل کر ھسپتالوں تک پہنچایاتا ہے تو مریض دم توڑجاتاہے

کیوں کہ یا تو ہوسپٹل میں ڈاکٹر موجود نہیں ہوگا یا اگر ہوگا بھی تو بنیادی سہولیات تک نہیں ہوگی
تو اس کی ذمہ داری کس پر آتی ہے کے پی کے گورنمنٹ پر یا موجودہ ایم پی اے پر
یا ایم این اے پر
کیا علاج جیسی بنیادی سہولیات تورغر کے عوام کا حق نہیں ہے؟؟؟؟؟؟
کیا تورغر کے عوام کا
کویئ نمائندہ نہیں ہے ؟؟؟؟؟
کیا تورغرکی عوام یتیم ہوچکی ہے؟ ؟؟؟
پارٹیوں کے لیے نعرے لگانے والے
لوگ کہا ہیں؟؟؟
کیا وہ اپنے پارٹیوں سے سوال نہیں کرسکتے؟؟؟؟؟

یاوہ صرف ووٹ مانگنے کےلیے رکھے ہوتے ہیں؟؟؟

کئ دھائیوں سے تورغر کے عوام پرمسلط مگرمچھوں نے اب تک
کیاکارنامے انجام دیے ہے
تورغر کے نام پر کرڑوں کے محلات بنانے والے اب کہاں ہیں،
تورغر میں خدمت کے دعویدار کہاں چھپے بیٹھے ہیں
یا وہ صرف سفارش پر اپنے جنبو کو نوازنے کے لیے الیکٹ ہوئے ہیں،

کوئ ہے کو اٹھ کر ان حکام بالا سے پوچھ سکے کہ ھمارے ان مظلوم عوام پر مظالم آخر کب تک؟

کوئ ہے جو ان نام نہاد عوامی خدمت کے دعیداروں سے پوچھ سکے

کہ تورغرکے مظلوم عوام آخر کس بات کی سـزا دی جارہی ہے؟ ؟؟

صرف اس بات کی کہ وہ خاموش ہے ، انکے حق کے لیے کوی آواز اٹھانے والا نہیں

یــا اس وجہ سے کہ وہ صاف دل نیک لوگ ہے آپ یقین کرکے آپ کو ووٹ دے بیٹھے

آخر میں اپنے تــورغر کے دوستوں سے بس ایک گزارش ہے

کہ خدا راء پارٹیوں سے بالاتر ہوکر تورغر کے لیے سوچے ووٹ پارٹی کے بجائے کارگردگی کے کے بنیاد پر دے
ورنہ یاد رکھنا یہی ذلالت آپ کے مقدر میں ہوگی
پھر رونے کا کویئ فائدہ نہیں
آپ سب کا خیر اندیش
عزیزالوھاب
عرف یوسفزئی تورغر

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں