375

سابق کیوی کپتان کائل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے

لاہور (روزنامہ تورغر)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز بھی پاکستان سپر لیگ سے منسلک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا ہے اور جب رواں برس کے آخر میں قلندرز کا رائزنگ سٹارز سکواڈ آسٹریلیا میں 4 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر سابق کیوی پیسر بھی اسے جوائن کرلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز بھی پاکستان سپر لیگ سے منسلک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا ہے اور جب نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا ہے اور جب رواں برس کے آخر میں قلندرز کا رائزنگ سٹارز سکواڈ آسٹریلیا میں 4 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر سابق کیوی پیسر بھی اسے جوائن کرلیں گے۔رواں برس کے آخر میں قلندرز کا رائزنگ سٹارز سکواڈ آسٹریلیا میں 4 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر سابق کیوی پیسر بھی اسے جوائن کرلیں گے۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں