467

موبائل فون صارفین کےلئے شاندار خبر آگئی

لاہور (روزنامہ تورغر)پاکستان کے موبائل فون صارفین کےلئے شاندار خبر آگئی ہے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک موبائل کمپنی نے بالکل مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موبائل صارفین کےلئے مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔صارفین کواپنے موبائل فونز میں وی کام کی ایپ انسٹال کرنی ہو گی جس کے بعد صارفین بغیر بیلنس کے بھی مفت انٹر نیٹ
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موبائل فون صارفین کےلئے شاندار خبر آگئی ہے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک موبائل کمپنی نے بالکل مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موبائل صارفین کےلئے مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔صارفین کواپنے موبائل فونز میں وی کام کی ایپ انسٹال کرنی ہو گی جس کے بعد صارفین بغیر بیلنس کے بھی مفت انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے ۔ دوسری کمپنیوں کے صارفین بھی اس سروس کا استعمال کر سکتے ہیں۔اس بارے میں موبی لنک اور وی ڈاٹ کام میں معاہدہ طے پاگیا ۔ استعمال کر سکیں گے ۔ دوسری کمپنیوں کے صارفین بھی اس سروس کا استعمال کر سکتے ہیں۔اس بارے میں موبی لنک اور وی ڈاٹ کام میں معاہدہ طے پاگیا ۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں