358

نفسیاتی طور پر صحت مند معاشروں میں لوگوں کے مال، جان، عزتِ نفس محفوظ ہو تے ہیں اور اخلاقی اقدار قابلِ تعریف ہوتی ہیں ۔

نفسیاتی طور پر صحت مند معاشروں میں لوگوں کے مال، جان، عزتِ نفس محفوظ ہو تے ہیں اور اخلاقی اقدار قابلِ تعریف ہوتی ہیں ۔
1:مال( wealth) کے حاصل کرنے کے ذریعے جا ئز ہوتے ہیں. (lawful way )
2:ہر شہری کی جان محفوظ ہوتی ہے ۔چاہے امیر ہو یا غریب اور کسی بھی رنگ ونسل سے تعلق رکھتا ہو ۔
3:عزت نفس محفوظ ہو، کسی کے ساتھ ذات پات، رنگ ونسل کی بنیاد پر تذلیل اور تفریق نہیں کی جاتی۔
4:انسانی اور اخلاقی اقدار پر لوگ ناز کرتے ہیں
5:با ضمیر لوگ زیادہ ، بہکنے والے کم اور سمجھنے والے زیادہ لوگ موجود ہوتے ہیں، نفسیاتی طور پر صحت مند لوگ حالات کے مطابق فیصلے اور مسائل کا حل کرتے ہیں. قرآن مجید میں ارشادِ ہے
اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقوں سے نہ کھاؤ ، اور نہ ان کا مقدمہ حاکموں کے اس غرض سے لے جاؤکہ لوگوں کے مال کا کوئی حصہ جانتے بوجھتے ہڑپ کرنے کا گناہ کرو ۔ سورت2:ایت 188

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں