527

سعودی عرب میں بنگلہ دیشی شہری کے قاتل 2 بھارتیوں کے سرقلم

ریاض (روزنامہ تورغر) سعودی عرب میں بنگلہ دیشی شہری بابل حسین جبار کو قتل کرنے والے 2 بھارتی شہریوں کمار بشگر اور لیاقت علی خان رحمان کے سرقلم کر دیے گئے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ بھارتی شہریوں کمار اورلیاقت علی خان نے بنگلہ دیشی شہری بابل حسین کو دھوکہ دے کر اپنے پاس بلایا۔ ایک نے اس کے پیٹ پر دھار دار آلے سے حملہ کیا جس کے
بعد اسے قابو کر کے دوسرے ساتھی کو بنگلہ دیشی کی گردن تن سے جدا کرنے کا موقع فراہم کیا۔سعودی وزرات داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق دونوں نے اس کمپنی کی تجوری سے نقدی چوری کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے رپورٹ ملنے پر دونوں کو تلاش تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بنگلہ دیشی شہری بابل حسین جبار کو قتل کرنے والے 2 بھارتی شہریوں کمار بشگر اور لیاقت علی خان رحمان کے سرقلم کر دیے گئے۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ بھارتی شہریوں کمار اورلیاقت علی خان نے بنگلہ دیشی شہری بابل حسین کو دھوکہ دے کر اپنے پاس بلایا۔ ایک نے اس کے پیٹ پر دھار دار آلے سے حملہ کیا جس کے بعد اسے قابو کر کے دوسرے ساتھی کو بنگلہ دیشی کی گردن تن سے جدا کرنے کا موقع فراہم کیا۔سعودی وزرات داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق دونوں نے اس کمپنی کی تجوری سے نقدی چوری کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے رپورٹ ملنے پر دونوں کو تلاش کر کے گرفتار کیا اور عدالتی کارروائی کیلئے پیش کر دیا تھا۔عدالت نے جرم کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے دونوں بھارتیوں کے خلاف حدحرابہ کی سزا سنائی جسے ریاض شہر میں نافذ کردیاگیا۔کر کے گرفتار کیا اور عدالتی کارروائی کیلئے پیش کر دیا تھا۔عدالت نے جرم کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے دونوں بھارتیوں کے خلاف حدحرابہ کی سزا سنائی جسے ریاض شہر میں نافذ کردیاگیا۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں