416

فیس بک ایپ میں واٹس ایپ کا بٹن متعارف

لاہور:( روزنامہ تورغر) سماجی رابطے کی مشہور ترین ”فیس بک “ نے اپنی سمارٹ فون ایپ میں واٹس ایپ بٹن پیش کر دیا۔ اس بٹن کے ذریعے آپ واٹس ایپ کو فیس بک ایپ سے نکلے بغیر اوپن کر سکتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر مینیو ایریا میں دیکھا جاسکتا ہے ، یہ فیچر ابھی صرف اینڈرائیڈ
یہ فیچر ابھی صرف اینڈرائیڈ فونز پر ہی آزمایا جارہا ہے اور بہت جلد آئی او ایس صارفین کو بھی دستیاب ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں ماہ ایسا ہی ایک بٹن انسٹاگرام کے لیے بھی مختلف افراد کو اپنی فیس بک ایپ پر نظر آیا تھا

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں