231

علاما دیشانی

پریشان کھڑے نظر جو آرہاہے یہ علامہ دیشانی مظلوموں کا سہارا ہے ساتھ کھڑے لوگ یہ بیچارے پانی کیلئے ترس رہے ہیں.،
وجہ ہم نے اسمبلیوں میں صم بکم عمی پہنچائے ہے،،
جو اردوں بول نہیں سکتے تو کیا خاک اسمبلیوں سے لیکر آئینگے،،
بٹگرام کیلئے امید سحر علامہ دیشانی صاحب ہے،،
ضرور کامیاب کرے ،،
ضمیر کو سکون ہوگا شرمندہ اپنے فیصلے پر نہیں ہونگے،،
یہی تو ہے ووٹ کو عزت ،،
اب تک ووٹ کو عزت نہیں خان کا عزت تھا،،
شکریہ علامہ دیشانی غریبوں کے ساتھ ہر میدان میں آپ ہی تو ہے،،

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں