354

کل رات شارکول چوکی بٹگرام میں ایک چوراور چوکیدارکی بارگینگ

کل رات شارکول چوکی بٹگرام میں ایک چوراور چوکیدارکی بارگینگ اور بغیرتی کی اطلاح ملی نہایت افسوس ہوا. کب راہراست پر آئنگی ہماری پولیس فورس نہایت ہی شرم اور افسوس کا مقام ہے.مجھے ان کے بارے میں لکھتے ہوے شرم محسوس ہورہی ہے.لیکن یہ کڑواں گھونٹ پینا پڑیگاں
(01) چور: شاہد ولد شاہ رحمان عرف شالےگاؤں اجمیرھ..
(02) چوکیدار: اقبال شاہ ASI تھانہ بٹگرام چوکی شارکول..

منشیات کے خلاف جتنی کوشش ھم سوشل میڈیا پر ملکر کر رہیں ہیں.ہماری پولیس فورس بلکل انکے برعکس چل رہے ہیں. حالانکے یہ تمام تر ذمہ داری پولیس کی ہیں.کل رات کے ٹائم شارکول پولیس چوکی بٹگرام ڈیوٹی پر مامور ASI اقبال شاہ نے ایک منشیات فروش شاہد سے کافی مقدار میں چرس برامد کرکےان سے رشوت کا مطالبہ کیا. جس پر شاہد سمگلر 3000 روپے دینے پر تیار ہوگیا. لیکن اقبال شاہ صاحب نے کہا یہ تو بہت کم ہے اس مھنگائی کے دور میں پھر شاہد نے ڈیمانڈ میں مزید اضافہ کرکےشاہ صاحب کو راضی کر دیا.اور شاہد چرس سمیت بٹگرام کی طرف رواں دواں ہوگیا..
لہذا میں اور میری پوری ٹیم آئی.جی پولیس KPK سے درخواست کرتے ہیں.کے یہ شخص جناب اقبال شاہ پولیس سٹیشن بٹگرام جو کے کچھ عرصہ پہلے ایک سپاہی سے ASI کے پوسٹ پر پروموٹ ہوا ہے.اس کی پوری انکوایری کرکے نشان عبرت بنایاجاۓ.
عوام الناس سے التماس ہے کے ایسے سماج دشمنوں سے مکمل بائیکاٹ کریں…
قلم کار ٹیم :: بادشاہ خان…

Image may contain: 1 person, standing and outdoor

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں