379

موجیں ہی موجیں!! ایکساتھ تین تین چھٹیاں، خوشخبری آگئی

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو

قائداعظم کی یوم پیدائش کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹی قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس تہوار کے

سلسلے میں دی گئی۔25دسمبر بروز سوموار آرہی ہے اور ہفتہ اتوار کو سرکاری اداروں میں ویک اینڈ چھٹی ہوتی ہے اس طرح ملازمین اور بچے تین چھٹیاںایکساتھ انجوائے کر سکیں گے۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں