260

فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے

اسلام آباد(روزنامہ تورغر)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کوٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی طرف راغب کرنے کے لیے کراچی میں قائم بڑے بڑے بینکوں، گیس کمپنیوں ، دیگر سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے رابطہ کیاہے۔اس سلسلےمیں ایف بی آر کے فسلیٹیشن اینڈ ٹیکس پیئرز ایجو کیشن ونگ کے ایک وفد نے نوشین جاوید امجد کی قیادت
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کوٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی طرف راغب کرنے کے لیے کراچی میں قائم بڑے بڑے بینکوں، گیس کمپنیوں ، دیگر سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے رابطہ کیاہے۔اس سلسلےمیں ایف بی آر کے فسلیٹیشن اینڈ ٹیکس پیئرز ایجو کیشن ونگ کے ایک وفد نے نوشین جاوید امجد کی قیادت میں کراچی کا دورہ کیا اور حبیب بینک کے قائم مقام صدر اور چیف فنانشل آفیسر ریمنڈ کو ٹوال، میزان بینک کے صدر عرفان صدیقی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر محمد امین راجپوت سے ملاقات کی ۔ میں کراچی کا دورہ کیا اور حبیب بینک کے قائم مقام صدر اور چیف فنانشل آفیسر ریمنڈ کو ٹوال، میزان بینک کے صدر عرفان صدیقی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر محمد امین راجپوت سے ملاقات کی ۔

Comments

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں